: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6ڈسمبر(ایجنسی) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پہلی مرتبہ طب یونانی کے چھ اسکالرز کا پی ایچ ڈی میں داخلہ ہوا ہے۔ آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے اس پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے آج یہاں جاری ایک بیان میں جامعہ ملیہ میں پی ایچ ڈی میں طب یونانی کے اسکالرز کے داخلہ کا سلسلہ شروع کرنے پر جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد، سی سی آر یو ایم کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر رئیس الرحمان، جامعہ ملیہ کے رجسٹرار پروفیسر پیام احمد صدیقی کے علاوہ ڈین پروفیسر شریف الدین، صدرشعبہ پروفیسر حسین احمد ، پروفیسر مشتاق احمد اور ڈاکٹر صغیر احمد صدیقی کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔